29 جون 2012 - 19:30

سوئٹزرلینڈ کے شہرجنیوا میں شام کے بحران کو حل کرنے کے لیے اہم مذاکرات سے پہلے روس اور امریکہ کے درمیان اختلافات ختم نہیں ہو سکے روس نے شام کے بارے میں امریکہ کی گھناؤنی سازش کو رد کردیا ہے۔

ابنا: امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ شام کے بحران کے حوالے سے روس اور امریکہ کے درمیان اختلافات برقرار ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنیوا کانفرنس میں شام کے حوالے سے کسی معاہدے پر متفق ہونا مشکل ہے۔واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان نے سینچر کو جنیوا میں شام کے بحران کے حل کے لیے کانفرنس طلب کی ہے۔ .......

/169